گلگت بلتستان ٹیکس فری تجارت کے حوالے سے چار ارب روپے کی بالائی حد مقرر کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں سفارشات تیار کر لی گئی ہیں اور حتمی اجلاس آج سہہ پہر چار بجے طلب کر لیا گیا ہے